فٹ بال

پریمئر لیگ سترہ جون سے میچز دوبارہ شروع کرنے کااعلان

مانچسٹر( زاہد نور)پریمئر لیگ کا سترہ جون سے میچز دوبارہ شروع کرنے کااعلان، آسٹن ویلا بمقابلہ شیفیلڈ یونائیٹد اور مانچسٹر سٹی بمقابلہ آرسنل میچز سترہ جون کو کھیلے جائیں گے جبکہ انیس سے اکیس جون تک باقاعدہ شیڈولڈ میچز کھیلے جائیں گے، تمام لیگ کلبز میچز دوبارہ شروع کرنے کے فیصلے پر متفق ہو گئے ہیںپریمئر لیگ سیزن کے 92 ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کی وبا کے بعد بنڈس لیگا کے مقابلے جاری

برلن (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا کی وباکے بعد بنڈس لیگا پہلی بڑی فٹ بال لیگ ہے جس میں کھلاڑی ایکشن میں نظر آرہے ہیں۔بائرن نے فرینکفرٹ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 5-2سے شکست دے دی جبکہ بائرلیورکوسن نے ایک دوسرے مقابلے میں گلیڈبیچ کو3-1 سے ہرا دیا۔ خالی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے یہ مقابلے کھلاڑیوں کے لیے انوکھا تجربہ ہیں۔سماجی ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کی وجہ سے مانچسٹر یونائیٹڈ کو بڑا نقصان

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)مانچسٹر یونائیٹڈ فٹبال کلب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس وبائی مرض کی وجہ سے ان پر ابتدائی 28 ملین ڈالر لاگت آئی ہے۔یونائیٹڈ نے اپنے تیسری سہ ماہی کے نتائج کو جمعرات کو 31 مارچ کو انکشاف کیا۔چیف فنانشل آفیسر کلف بتے نے کہا کہ وہ پریمیئر لیگ سیزن مکمل ہونے پر بھی ٹی وی کی آمدنی ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس بحران نے معروف مصری فٹبالر مٹھائیاں بیچنے پرمجبور

قاہرہ (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کی وبا نے معروف مصری فٹبالر مہروز محمود کو مالی بحران کے باعث ٹھیلے پر مٹھائیاں بیچنے پر مجبور کردیا۔ کورونابحران نے مصری فٹبالر کو ٹھیلا لگانے پر مجبور کردیا۔ مہروز محمود مصر کے بنی سیف کلب کےلیے دفاعی پوزیشن میں فٹبال کھیلتے تھے جو ملک کا دوسرا بڑا کلب ہے لیکن ان فٹبال کلبوں ...

مزید پڑھیں »

فٹبال سمیت کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کی جائیں، رئیس خان

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) مارٹا وومن فٹبال کلب کراچی کے بانی و صدر رئیس خان نے کہا ہے کہ فٹبال سمیت کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کی جائیں ۔ کورونا وائرس کے باعث 2مہینوں سے زائد اسپورٹس کی تمام سرگرمیاں بند ہیں اور کھلاڑی مایوسی کا شکار ہیں انہوں نے کہا کہ تاجروں ، صنعتکاروں سمیت مختلف شعبہ جات ...

مزید پڑھیں »

جرمنی کے 10 فٹبالرز کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

برلن (سپورٹس لنک رپورٹ) جرمنی کے 10 فٹبالرز کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، جرمن فٹبال لیگ حکام کے مطابق دو سرفہرست کلبوں کے 10 کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا، کھلاڑی قرنطینہ کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی میں کرونا وائرس کے پھیلاو نے عام شہریوں کو متاثر کیا ہے، وہیں اس وبا سے اب جرمنی کے ...

مزید پڑھیں »

ملک عامر ڈوگر نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے کام پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف)نارملائزیشن کمیٹی کے کام پر سنجیدہ سوالات اٹھے ہوئے کہا کہ فیفا اور اے ایف سی کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیاں بند کی جائیں، گذشتہ روز عامر ڈوگر نے اپنے ایک بیان میں پاکستان فٹ ...

مزید پڑھیں »

انگلش فٹبال کلب نیو کاسل کو 300 ملین پاؤنڈز میں فروخت کرنے کا معاہدہ

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش فٹبال کلب نیو کاسل کو 300 ملین پاؤنڈز میں فروخت کرنے کا معاہدہ طے پا گیا۔برطانوی میڈیا نیو کاسل کے مالک ما ئیک ایشلے نے یہ کلب امانڈا اسٹیولے کو فروخت کیا، امانڈا اسٹیولے کو سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی حمایت حاصل ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش پریمیئر لیگ کی انتظامیہ ...

مزید پڑھیں »

کوئی میچ یا لیگ انسانی جانوں سے زیادہ قیمتی نہیں، صدر فیفا

زیورخ (سپورٹس لنک رپوٹ) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر نے کورونا وائرس کی وجہ سے فٹبال میچز کے دوبارہ انعقاد کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی لیگ انسانی جانوں سے زیادہ قیمتی اور ضروری نہیں۔ایک بیان میں فیفا کے صدر نے فیفا کے 211 ممبر ایسوسی ایشن کو کہا ہے کہ ایسا کرنا غیر ذمہ ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا وائرس کے باعث فٹ بال کی تمام سرگرمیاں معطل کر دی گئیں

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپوٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ملک عدنان احمد نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث فٹ بال کی تمام سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔ گذشتہ روز اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کھلاڑیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے گھروں سے غیر ضروری طور باہر نہ ...

مزید پڑھیں »