والی بال

ایشین والی بال چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 14 رکنی ٹیم کا انتخاب.

  ایشین والی بال چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 14 رکنی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا ہے۔ ایشین والی بال چیمپئن شپ 19 سے 26 اگست تک ایران میں ہوگی جس میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم 11 اگست کو ایران روانہ ہوگی، پاکستان پہلے راؤنڈ میں 20 اگست کو بنگلا دیش اور 21 اگست کو جنوبی کوریا سے مقابلہ کرے ...

مزید پڑھیں »

ایشین انڈر 16 والی بال ; تیسری پوزیشن کے میچ میں چائنیز تائپے نے پاکستان کو شکست دیدی۔

  تائیوان (چائنیز تائپے) نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 3 سیٹ سے شکست دی۔ پاکستان کے خلاف تیسری پوزیشن کا میچ تائیوان نے 13-25، 25-18، 23-25 اور 22-25 سے جیتا۔ ایشین انڈر 16 میں تیسری پوزیشن کے میچ میں شکست کے باعث پاکستان اگلے سال ہونے والے انڈر 17 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہ کر سکا۔

مزید پڑھیں »

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل میں ازبکستان نے 1-3 سے شکست دے دی۔

  ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل میں میزبان ازبکستان نے 1-3 سے شکست دے دی۔   دونوں ٹیموں کے درمیان چاروں گیمز میں زبردست مقابلہ ہوا، تاہم ازبکستان کے پلیئرز نے بہترین فنش کا مظاہرہ کرکے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کے خلاف ازبکستان کی کامیابی کا ...

مزید پڑھیں »

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

  ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ یقینی بنا لی۔ سپر 8 راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 0-3 سے ہرایا۔ جس میں پاکستان کی فتح کا سکور 13-25، 19-25 اور 14-25 رہا۔ اس سے قبل مسلسل تین فتوحات کے بعد پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; پاکستان نے چائنیز تائپے کو 0-3 سے شکست دے دی۔

  ازبکستان کے شہر تاشقند میں شروع ہونے والی ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے چائنیز تائپے کے خلاف شاندار کھیل پیش کیا۔ تمام کھلاڑیوں نے ٹیم ورک کا بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے چائنیز تائپے کو 0-3 سے ہرا دیا، پاکستان نے پہلا گیم 15-25 سے جیتا، دوسرا 18-25 اور تیسرا گیم ...

مزید پڑھیں »

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; ایران نے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

  ایران نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔   تاشقند، ازبکستان میں کھیلی گئی چیمپئن شپ کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دے کر ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔   یہ چیمپئن شپ ایشین والی بال فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

ایشین والی بال کنفیڈریشن چیلنج کپ ; پاکستان کو 20 ہزار ڈالرز جرمانہ ۔

  ایشین والی بال کنفیڈریشن (اے وی سی) چیلنج کپ میں والی بال ٹیم کی عدم شرکت کے باعث پاکستان پر 20 ہزار ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا گیا۔   ایشین والی بال کنفیڈریشن چیلنج کپ رواں ماہ چائنیز تائی پے کے میں کھیلا گیا جس میں پاکستانی والی بال ٹیم نے یقین دہانی کے باوجود شرکت نہ کی۔   ...

مزید پڑھیں »

 آزادکشمیر میں والی بال سپر لیگ کا شیڈول جاری کردیا گیا

  مقابلے17سے 21 جولائی تک جاری رہیں گے۔   صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کشمیر والی بال سپر لیگ سیزن تھری میں آزادکشمیر کے تینوں ڈویژن سے 9ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، مرکزی ایوان صحافت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سمیش اور شوٹ کے کپتانوں نے اس ٹورنامنٹ کو انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔ ایونٹ کے ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; پاکستان کو شکست.

  سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں ازبکستان نے پاکستان کو ہرا دیا۔   تاشقند میں چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 2-3 سے شکست ہوئی۔ پاکستان کو ایک موقع پر 1-2 کی برتری تھی لیکن ازبکستان نے آخری سیٹ جیت کر فتح حاصل کی۔   ازبکستان کا پاکستان کیخلاف جیت کا اسکور 17-25, 25-15, ...

مزید پڑھیں »

اے وی سی چیلنج کپ ; وزارت خارجہ نے پاکستان والی بال ٹیم کو این او سی دینے سے انکارکردیا۔

   قومی والی بال ٹیم کی اے وی سی چیلنج کپ میں شرکت کا معاملہ،وزارت خارجہ نے پاکستان والی بال ٹیم کو این او سی دینے سے انکارکردیا۔ پاکستان والی بال ٹیم انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت سے محروم ہو گئی، اے وی سی چیلنج کپ 8 سے 15جولائی تک چائنیزتائی پے میں کھیلا جانا ہے، پاکستان نے اے او سی ...

مزید پڑھیں »