سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; پاکستان کو شکست.

 

سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں ازبکستان نے پاکستان کو ہرا دیا۔

 

تاشقند میں چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 2-3 سے شکست ہوئی۔ پاکستان کو ایک موقع پر 1-2 کی برتری تھی لیکن ازبکستان نے آخری سیٹ جیت کر فتح حاصل کی۔

 

ازبکستان کا پاکستان کیخلاف جیت کا اسکور 17-25, 25-15, 25-22, 21-25, اور  12-15 رہا۔

 

error: Content is protected !!