آپ بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کیوں نہیں کرتیں؟صحافی کے سوال پر ثانیہ کا حیران کن جواب
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ )بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے کی پیدائش سے لے کر آج تک سوشل میڈیا پراس کی کوئی تصویر شیئر نہیں کی۔ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آج کل اپنے شیر خوار بچے اذہان کے ساتھ مصروف ہیں جبکہ میدان میں واپسی کے لئے بھی بیتاب نظر آتی ہیں۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ثانیہ ...
مزید پڑھیں »