14 جولائی, 2018
495 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے رفائیل نڈال کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جبکہ مقابلہ پانچ گھنٹے 16 منٹ جاری رہاہے۔لندن میں جاری ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں سربیا کے جوکووچ اور اسپین کے نڈال کے درمیان جمعے کو میچ مکمل نہیں ہوسکا تھا اورجس وقت کھیل ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2018
446 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن اوپن کے پہلے سیمی فائنل میں کیون اینڈرسن نے ایونٹ کی تاریخ کے دوسرے طویل ترین میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔لندن میں جاری سال کے تیسرے اور سب سے بڑے گرینڈ سلیم اوپن کے پہلی سیمی فائنل کے پہلے سیٹ میں ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2018
445 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) دفاعی چیمپیئن راجر فیڈرر کا ریکارڈ نویں مرتبہ ومبلڈن اوپن مینز سنگلز ٹائٹل جیتنے کا خواب ادھورا رہ گیا اور کوارٹر فائنل میں کیون اینڈرسن نے انہیں اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔لندن میں جاری سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن کے سلسلے میں بدھ کو کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
477 نظارے
لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ)سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن میں سرینا ولیمز، اینجلیق کربر، جولیا جارجز اور جلینا اوسٹا پینکو نے فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے سال ویمنز سنگلز سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔لندن میں جاری سال کے سب سے بڑے گرینڈ سلیم ومبلڈن اوپن میں منگل کو کھیلے گئے ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
500 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے کورٹس میں واپسی کی بجائے کمنٹری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ برطانیہ معروف نشریاتی ادارے کے لئے ایونٹ کے اختتام تک کمنٹری کے فرائض انجام دیں گے۔
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
856 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رانڈر شعیب ملکی اہلیہ ثانیہ مرزا جن کو پاکستانیوں کی بھابھی بھی کہا جاتا ہے آئے دنوں اپنی تصاویر اور پیغامات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔اب کی بار ایک مرتبہ پھر ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کیلئے ایسی تصاویر سوشل میڈیا ...
مزید پڑھیں »
9 جولائی, 2018
516 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) شہرہ آفاق سوئس اسٹار اور دفاعی چیمپیئن راجر فیڈرر اور میلوس راؤنک فتوحات برقرار رکھتے ہوئے سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ سرینا ولیمز بھی کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئیں۔لندن میں جاری میگا ایونٹ میں پیر کو کھیلے گئے مینز سنگلز پری ...
مزید پڑھیں »
7 جولائی, 2018
479 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن میں اپ سیٹ کا سلسلہ جاری ہے اور خواتین میں ٹاپ سیڈ سیمونا ہیلپ تیسرے راؤنڈ میں شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہو گئی ہیں جبکہ رافیل نڈال، جان مارٹن ڈیل پوٹرو اور جائلز سیمن فتوحات برقرار رکھتے ہوئے مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ...
مزید پڑھیں »
7 جولائی, 2018
498 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ میں جاری ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں سوئس اسٹار روجر فیڈررکی اپنے نویں ومبلڈن ٹائٹل کی جانب پیش قدمی جاری جبکہ ویمنز میں سرینا ولیمز بھی ناک آئوٹ مرحلے میں پہنچ گئی ہیں۔دفاعی چیمپئن فیڈرر جرمنی کے لینارڈ اشٹرف کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ، 36 سالہ فیڈر رنے حریف کے خلاف ...
مزید پڑھیں »
7 جولائی, 2018
453 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار رافیل نڈال کو بھی ومبلڈن سیکیورٹی چیک کے مرحلے سے گزرنا پڑا جبکہ میچ کیلئے تاخیر سے پہنچنے پر حریف کھلاڑی کے احتجاج پرانہیں ریفری نے وارننگ بھی دی۔ بتایا گیا کہ ہسپانوی ٹینس اسٹار جب میچ میں شرکت کیلئے پہنچے تو آل انگلینڈ کلب سیکیورٹی ٹیم نے انہیں روک لیا اور ...
مزید پڑھیں »