کبڈی

چارسال سے گرانٹ نہیں ملی ، کبڈی طاقت چستی اورتکنیک کی گیم ہے ; سلطان باچا

چارسال سے گرانٹ نہیں ملی ، کبڈی طاقت چستی اورتکنیک کی گیم ہے، سلطان باچا سیکرٹری کبڈی ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ  خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل سید سلطان باچا نے چارسال سے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے گرانٹ اینڈ ایڈ کی مد میں کسی بھی قسم کی مالی مدد نہ کرنے کو قابل افسوس قراردیتے ہوئے کہاہے کہ صوبائی ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل (ایشین سٹائل) کبڈی چیمپئن شپ 12 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل (ایشین سٹائل) کبڈی چیمپئن شپ 12 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل (ایشین سٹائل) کبڈی چیمپئن شپ 12 جولائی سے لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

  بھارتی کبڈی ٹیم کی انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی

بھارتی کبڈی ٹیم کی انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کبڈی چیمپئین شپ اور ورلڈ کپ میں بھی حصہ نہیں لے سکے گی۔ بھارتی ٹیم پر پابندی کے حوالے سے فیصلہ ایشین کبڈی فیڈریشن کے آن لائن اجلاس میں کیا گیا۔ سیکرٹری ایشین کبڈی فیڈریشن سرور رانا کا کہنا ہے کہ فیصلہ بھارتی ...

مزید پڑھیں »

سرسبزنیشنل کبڈی چیمپئن شپ ؛ پاکستان ائیر فورس اور پاکستان واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

  سرسبزنیشنل کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان ائیر فورس اور پاکستان واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام سرسبزنیشنل کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان ائیر فورس اور پاکستان واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ اس موقع پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور کے علاوہ شائقینِ کی ...

مزید پڑھیں »

سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے میچز شدید بارش کے باعث 4 مارچ تک ملتوی

سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے میچز شدید بارش کے باعث 4 مارچ تک ملتوی اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے میچز شدید بارش کے باعث 4 مارچ تک ملتوی کردیئے ہیں۔ اب یہ میچز 5 مارچ سے دوبارہ جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں شروع ہونگے۔ جو 8 مارچ ...

مزید پڑھیں »

سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے دوسرے روز سات میچز کا فیصلہ ہوگیا

سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے دوسرے روز بھی سات میچز کا فیصلہ ہوگیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے دوسرے روز بھی سات میچز کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ اس موقع پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا جو کہ ورلڈ کبڈی فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

سرسبز 43 ویں قومی کبڈی چیمپئن شپ 28 فروری سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

  سرسبز 43 ویں قومی کبڈی چیمپئن شپ 28 فروری سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام سرسبز 43 ویں قومی کبڈی چیمپئن شپ 28 فروری سے جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کبڈی ٹیم کے ٹرائلز اگلے ہفتے پشاور میں ہوں گے

خیبرپختونخوا کبڈی ٹیم کے ٹرائلز اگلے ہفتے پشاور میں ہوں گے مسرت اللہ جان پشاور: خیبرپختونخوا میں کبڈی کے کھلاڑیوں کے پاس کبڈی کے میدان میں چمکنے کابہترین موقع آگیا کیونکہ خیبرپختونخواہ کے صوبائی ٹیم کے ٹرائلز اگلے ہفتے شروع ہو رہے ہیں۔ سلیکشن کا عمل 26 فروری کو پشاور کے واحد گڑھی گراو¿نڈ میں ہوگا جس میں منتخب کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

گولڈ کپ کبڈی ٹورنا منٹ 25 فروری سے فیصل آباد میں شروع ہوگا

  گولڈ کپ کبڈی ٹورنا منٹ 25 فروری سے فیصل آباد میں شروع ہوگا ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد کی قائمہ کمیٹی برائے کھیل اورڈسٹرکٹ اینڈ ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشنزفیصل آبادکے زیر اہتمام 2روزہ دوسرا الغوثیہ گولڈ کپ کبڈی ٹورنا منٹ214ر ب ڈھڈی والاکے ہاسٹل گراؤنڈمیں منعقد ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے آرگنائزرو عالمی کبڈی مبصر محمد طیب گیلانی نے بتایا ...

مزید پڑھیں »

رستم پنجاب دنگل کا ٹائیٹل ملتان کے سانول جھکڑ نے جیت لیا.

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیرا ہتمام رستم پنجاب دنگل کا ٹائیٹل ملتان کے سانول جھکڑ نے جیت لیا ٹائیٹل مقابلہ 34منٹ تک جاری رہا،جس میں ملتان کے سانول جھکڑ نے ساہیوال کے اویس ٹائرانوالہ کو شکست دی شیر پنجاب دنگل کے مقابلے میں شہزاد پچار پہلوان نے عدنان ٹائرانوالہ کو شکست دی، ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل رستم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!