کبڈی
پاک فضائیہ نے سری لنکا ائیر فورس کے خلاف ایشین سٹائل کبڈی سیریز جیت لی
اسلام آبا(سپورٹس لنک رپورٹ )پاک فضائیہ نے پی اے ایف سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں تین میچوں پر مشتمل ایشین سٹائل کبڈی سیریز میں سری لنکا ائیر فورس کو شکست دے کرسیریز اپنے نام کر لی۔ یہ سیریز پی اے ایف اور سری لنکا ائیر فورس کے مابین سپورٹس ایکسچینج پروگرام کے سلسلے میں کھیلی جانے والی ایک کڑی ...
مزید پڑھیں »میاں اسلم اقبال پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کےچیئرمین منتخب
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے میاں اسلم اقبال پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے چیئرمین جبکہ راجہ بشارت صدر منتخب ہوگئے۔لاہور میں پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے جنرل کونسل کا اجلاس طلب کیا گیا جس میں دونوں سیاستدانوں کو بلا مقابلہ اور اتفاق رائے سے منتخب کیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں کی مدت 2 ...
مزید پڑھیں »پاکستانی شائقین کیلئے بری خبر
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز میں کبڈی کے سیمی فائنل میں کوریا نے پاکستان کو شکست دے دی ،قومی کبڈی ٹیم نےکانسی کا تمغا حاصل کرلیا ہے۔جکارتہ میں جاری ایونٹ کے چھٹے روزپاکستان کی کبڈی ٹیم کا سامنا کوریا سے تھادونوں ٹیموں کے درمیان اچھا مقابلہ دیکھنے میں آیا لیکن قسمت کی دیوی کوریا پر مہربان رہی۔کوریا نے پاکستان کو ...
مزید پڑھیں »رانا محمد سرور ایشین کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری منتخب
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین کبڈی فیڈریشن کے آئندہ چار سال کے لئے ہونے والے انتخابات میں بھارتی کبڈی فیڈریشن کے سر براہ جے ایس گلوٹ کو صدر اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکر ٹری رانا محمد سرور کو سیکر ٹری ایشین کبڈی فیڈریشن منتحب کر لیا گیا ہے۔ آج ہونے والے ان ایشین کبڈی فیڈریشن کے انتخابات میں ایشین کبڈی ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا میں اگلے ماہ پہلی کبڈی لیگ کرانے کا فیصلہ
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخواکبڈی ایسوسی ایشن نے روایتی کھیل کو فروغ دینے کیلئے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار کبڈی لیگ منعقد کرانے کا اعلان کردیا۔ 10اگست سے شروع ہونے والی لیگ میں 12 ٹیمیں حصہ لیں گی ہر ٹیم میں دو انٹر نیشنل کھلاڑی بھی شامل ہوں گے۔ صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ارباب نصیر احمد ...
مزید پڑھیں »ننکانہ میں لاہور اور فیصل آباد کے درمیان کبڈی میچ کا اہتمام
ننکانہ صاحب (سپورٹس لنک رپورٹ) ننکانہ صاحب میں کبڈی میچ لاہور اور فیصل آباد ڈویژن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، چانٹے دار سٹائل سے تماشائی بھی بے حد محظوظ ہوئے۔ڈھول کی تھاپ نے سب کا لہو گرمایا، حضرت بابا جیون شاہ زنجانی کے سالانہ عرس کے دوسرے اور آخری روز کبڈی کا زبردست مقابلہ ہوا۔ ڈھول کی تھاپ سے ...
مزید پڑھیں »ماسٹر کبڈی کپ ٹورنامنٹ میں کل دو میچ کھیلے جائینگے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) ماسٹر کبڈی کپ ٹورنامنٹ میں (کل) منگل کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں 6 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنچہ آزما ہیں۔ ایونٹ میں (آج) دو میچ کھیلے جائینگے اس سلسلے میں پہلا میچ ایران اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ بھارت اور کینیا کی ...
مزید پڑھیں »ماسٹر کبڈی ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ماسٹر کبڈی کپ ٹورنامنٹ کل سےدبئی میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں 6 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔گروپ اے میں پاکستان کے ساتھ روایتی حریف بھارت اور کینیا کو رکھا گیا ہے جبکہ گروپ بی میں ایران، جنوبی کوریا اور ارجنٹائن شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »سپر کبڈی لیگ،کھلاڑیوں کو جلد ادائیگی کردی جائیگی،محمد سرور
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) تما م میڈیا دوستوں سے شیئر کرنا چاہوں گا، کہ کچھ دنوں سے میڈیا پر سپر کبڈی لیگ کے کھلاڑیوں کی رقم کی ادائیگی کے حوالے سے خبریں چل رہی ہیں۔ اس حوالے سے میں محمد سرور رانا ، سیکریٹری جنرل پاکستان کبڈی فیڈریشن بتا رہا ہوں۔ کہ سٹرابری سپورٹس منجمینٹ جو کہ اس سپر کبڈی ...
مزید پڑھیں »