کراٹے

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر –

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر ہےایتھلیٹکس میں پاکستان آرمی نے 870 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی – پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار ہے تمام ایونٹس مکمل ہونے والے ہیں گیمز آج ختم ہوں گی۔ پاکستان آرمی 140، گولڈ، 116 سلور، 76برونز میڈلز ...

مزید پڑھیں »

مراد خان خیبر پختون خوا کا پہلا کھلاڑی ہے جس نے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ):خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر برائے کھیل عاطف خان نے کراٹے میں گولڈ میڈل اپنے نام کرنے والے مراد خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مراد خان نے گولڈ میڈل حاصل کرکے صوبے کا نام روشن کیا ہے،مراد خان خیبر پختون خوا کا پہلا کھلاڑی ہے جس نے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل اپنے نام ...

مزید پڑھیں »

33 ویں نیشنل گیمز میں 93 گولڈ کے ساتھ آرمی کی برتری برقرار، واپڈا کی دوسری پوزیشن

پشاور (سپورٹس رپورٹر) پشاور اور صوبے کے دیگر شہروں میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی 93 گولڈ، 72 سلور اور 43 برونز میڈلز کے ساتھ برتری برقرار ہے،  واپڈا 72 گولڈ، 58 سلور اور 48 برونز میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 12 ، گولڈ، چار سلور اور تین برونز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز،11سالہ بچی عنزل اعوان بھی جوہر دکھانے کیلئے پرعزم

پشاور(سپورٹس رپورٹر)نیشنل گیمز میں گیارہ سالہ عنزل اعوان بھی کراٹے کے مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائے گی،عنزل اعوان کا کہنا ہے کہ وہ صوبے کیلئے نیشنل گیمز میں میڈل ضرور جیتے گی،ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی گیارہ سالہ بچی کراٹے کے مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے ٹریننگ کیمپ میں تربیت لے رہی ہے۔ عنزل اعوان نیشنل گیمز ...

مزید پڑھیں »

الفا کالج اسپورٹس فیسٹول کراچی 2019

الفا کالج اسپورٹس فیسٹول‘تھرو‘باسکٹ‘ٹیبل ٹینس اور شطرنج کے مقابلےشطرنج میں دی لائسیم‘ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن اورتھروبال میں نکسر کالج کی پہلی پوزیشن کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019میں اسکول اور کالجز کی ٹیمیں انڈر17اورانڈر19بوائز اور گرلز 10ایونٹ میں حصہ لے رہی ہیں۔ فیسٹول کے چھٹے روزدونوں کیٹیگریز میں الفا کالج اور الفا کور میں تھرو بال، ٹیبل ٹینس، باسکٹ ...

مزید پڑھیں »

شاہ حسین کی ٹوکیو اولمپکس تک رسائی کی امیدیں مضبوط

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی جوڈوکے کھلاڑی شاہ حسین شاہ نے ٹوکیو اولمپکس کے لیے کونٹی نینٹل کوٹہ میں جگہ بنالی ہے، جس کے بعد ان کی اگلے سال ہونے والے کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ کے لیے رسائی کی امیدیں مضبوط ہوگئی ہیں۔شاہ حسین شاہ نے حال ہی میں ابوظبی گرینڈ سلیم میں پانچویں پوزیشن حاصل کی تھی۔ اس ...

مزید پڑھیں »

گل آفریدی جلد صحت یاب ہو کر صوبے کی نیک نامی کا باعث بنے گا، رحمت گل آفریدی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ووشوفیڈریشن کے نائب صدراورصوبائی ووشوکنگفوایسوسی ایشن کے صدر رحمت گل آفریدی نے کہاہے کہ قاری عدنان خلیل ایک باصلاحیت کھلاڑی اورہماراسٹار ہیں ،ان سے ہمیں کافی امیدیں وابستہ تھے کہ وہ33ویں نیشنل گیمزمیںخیبر پختونخواکانام سرخروکرینگے،ہماری دعاہے کہ جلد صحت یابی ہوکر صوبے کی نیک نامی کا باعث بنے۔ان خیالات کا اظہارانہوںنے گزشتہ روز33ویں نیشنل گیمز کی تیاریوں ...

مزید پڑھیں »

کراٹے کے کم عمر کھلاڑی محمد خواجہ خیضر پاکستان کا نام روشن کرنے کاپرعزم

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور سے تعلق رکھنے والے کراٹے کے کم عمر کھلاڑی محمد خواجہ خیضر اس کھیل میں مہارت حاصل کرکے اپنے کوچ خالدنور کی طرح دنیامیں ملک وقوم کا نام روشن کرنے کاعزم رکھتے ہیں،انہوںنے کہاکہ بہترین ٹریننگ کے بدولت گراس روٹ لیول سے کامیابیوں کا سفر شروع کرکے ڈسٹرکٹ کی سطح پر منعقدہ سرچ ان ڈائمنڈ جونیئر ...

مزید پڑھیں »

مایہ نازووشو سٹار کھلاڑی تیمورجاویدچائنامیں18اکتوبرسے منعقدہ ورلڈچمپئن شپ میں اپناجوہر دکھائینگے

پشاور (غنی الرحمن /سپورٹس رپورٹر)پاکستان کا مایہ نازمارشل آرٹس سٹار کھلاڑی تیمورجاویدچائنامیں منعقدہ ایشین ووشوکنگفوچمپئن شپ میں شاندارکاکردگی دکھانے کے بعد ا ب چائناہی میں18اکتوبر سے منعقدہ ورلڈووشوچمپئن شپ میں اپناجوہر دکھاکرپاکستان کانام روشن کرینگے۔پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے تیمورجاوید کا کہناتھاکہ انکے لئے آج فخر کا مقام ہے وہ چائنامیں منعقدہ ورلڈ ووشوکنگفوچمپئن شپ کیلئے قومی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ،کراٹے ٹیم کے ٹرائلز29ستمبر کو پشاور میں ہونگے،خالد نور

پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پشاور میں کھیلی جانیوالی 33ویں نیشنل گیمزکیلئے خیبر پختونخواکراٹے کے ٹرائلز29ستمبر کو پشاور میں ہونگے،جبکہ اس سے قبل پشاورسمیت،کوہاٹ،مردان،ڈی آئی خان،سوات ،بنوںاور ہزارہ ڈویژن کے ٹرائلز لئے جائینگے،ضم شدہ اضلاع کے کھلاڑی بھی بھر پور طریقے سے حصہ لینگے۔خیبرپختونخواکراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل وصوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے پی آر اوخالدنور کے مطابق پشاور میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!