کراٹے

جگورو کانو جوڈو اسکول پاکستان کے جوڈوکاز کی عمدہ کارکردگی نے پاکستان کو فٹ/آئں جے ایف چیلنج میں ایشیائی ممالک میں پہلی اور تمام براعظموں میں دوسری پوزیشن کا حقدار بنا دیا ۔

کراچی ( اسپورٹس / کاشف احمد فاروقی ) جگورو کانو جوڈو اسکول پاکستان، (کراچی) کے جوڈو کاز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے فٹ/آئں جے ایف چیلنج میں ایشیائی ممالک میں پہلی اور تمام براعظموں میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے ملک پاکستان کا نام روشن کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کے زیراہتمام منقعد کیا جانے ...

مزید پڑھیں »

سندھ انٹر ڈسٹرکٹ کراٹے ای کاتا ٹورنامنٹ. دوسرے مرحلے کے پہلے راؤنڈ میں مقابلے مکمل

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) سندہ کراٹے ایسو سی ایشن کے سیکریٹری سینسی عبدالحمید کے مطابق آن لائن "سندھ انٹر ڈسٹرکٹ کراٹے ای کاتا ٹورنامنٹ 2020”. دوسرے مرحلے کے پہلے راؤنڈ کے میں حیدرآباد, میرپور خاص, لاڑکانہ, سکھر, بینظیر آباد, سانگھڑ, کراچی جنوبی, کراچی غربی, کراچی وسطی, کراچی شرقی, کراچی ملیر اور کراچی کورنگی اضلاع کے میل و فیمیل کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے محمد راشد نے 50 عالمی ریکارڈ کا سنگ میل عبور کر لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے محمد راشد نے 50 عالمی ریکارڈ کا سنگ میل عبور کر لیا اسی کے ساتھ ہی محمد راشد دنیا بھر میں ماشل آرٹس میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے کھلاڑی بن گے گنیز ریکارڈ میں مزید 3 عالمی ریکارڈ کے ساتھ تعداد 51 ہو گی جبکہ اکیڈمی کے ریکارڈ 65 تک جا پہنچے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے محمد راشد نے 50 عالمی ریکارڈ کا سنگ میل عبور کر لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے محمد راشد نے 50 عالمی ریکارڈ کا سنگ میل عبور کر لیا اسی کے ساتھ ہی محمد راشد دنیا بھر میں ماشل آرٹس میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے کھلاڑی بن گے گنیز ریکارڈ میں مزید 3 عالمی ریکارڈ کے ساتھ تعداد 51 ہو گی جبکہ اکیڈمی کے ریکارڈ 65 تک جا پہنچے ...

مزید پڑھیں »

شارجہ کی عمارت آتشزدگی سے متاثرہ پاکستانی کراٹیکاسعدی عباس کو فہمیدہ مرزا کا ٹیلی فون

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )بین الصوبائی رابطے کی وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نےشارجہ میں مقیم پاکستانی کراٹیکا سعدی عباس سے فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی، شارجہ میں 48 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے متاثر ہونے والوں میں پاکستانی کراٹیکا سعدی عباس بھی شامل ہیں۔وہ متاثرہ بلڈنگ کی 38 ویں منزل پر رہائش پذیر تھے۔ وہ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب مارشل آرٹس گیمز لاہور، موئے تھائی کا فائنل واپڈ اکی نوروقار اور بانو نے جیت لیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ڈویژنل سپورٹس آفس لاہور اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس لاہور کے زیراہتمام اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ہونیوالی پنجاب مارشل آرٹس گیمز لاہور 2020ء کے مقابلے جمعرات کو دوسرے روز بھی جاری رہے، نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں مختلف کیٹیگریز کے مقابلے ہوئے جس میں بوائز اور گرلز کے مقابلے بھی شامل ہیں،موئے ...

مزید پڑھیں »

مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ،انیتا کریم نے قومی پرچم سربلند کردیا

سنگاپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی پہلی مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر انیتا کریم نے سنگاپور میں منعقدہ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ سنگاپور میں ہونے والی ’ون واریرسیریز 10‘ کے مقابلے میں انیتا نے استونیا سے تعلق رکھنے والی میری ریومٹ کو شکست دے کر فائٹ اپنے نام کی۔پاکستان کے علاقے ہنزہ ...

مزید پڑھیں »

یکجہتی کشمیر ڈے کراٹے کپ 5 فروری کوہوگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈی ایم سی ساؤتھ یکجہتی کشمیر ڈے کراٹے کپ 5 فروری کو جمنازیم ہال ککری گراؤنڈ لیاری کراچی میں منعقد ہوگا. فائنل اور تقریب تقسیم انعامات رات 7 بجے منعقد ھوگی. سندہ کراٹے ایسو سی ایشن کی زیر نگرانی, ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ساؤتھ کراچی کے تعاون سے "ڈی ایم سی ساؤتھ یکجھتی کشمیر ڈے کراٹے کپ” ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے نابینا کھلاڑیوں کا جوڈو اور بیس بال کا تین روزہ تربیتی کیمپ اختتام پذیر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے جوڈو اور بیس بال کے نابینا کھلاڑیوں کا پیرا اولمپک گیمز 2020ء کے کوالفائنگ رائونڈ کی تیاری کیلئے جاری تین روزہ تربیتی کیمپ بدھ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنزیم ہال میں اختتام پذیر ہوگیا، وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائوزاہد قیوم اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے کھلاڑیوں سے ...

مزید پڑھیں »

اولمپکس مقابلوںمیں تمغہ جیتنے والی واحد ایرانی خاتون نے ملک چھوڑ دیا

تہران (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپکس کھیلوں میں میڈل جیتنے والی ایران کی واحد خاتون ایتھلیٹ نے ناقابل یقین حالات کی وجہ سے ملک چھوڑ دیا۔کیمیا علی زادے نامی خاتون ایتھلیٹ اولمپکس کھیلوں میں ملک کے لیے ایوارڈ جیتنے والی ایران کی اب تک کی پہلی اور واحد خاتون ہیں۔انہوں نے 2016 میں برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں منعقد اولمپکس میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!