26 جولائی, 2019
505 نظارے
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے تجربہ کار مڈل آرڈر بلے باز راس ٹیلر کا کہنا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کا نتیجہ سمجھنے میں ایک ہفتہ لگا۔بارہویں کرکٹ ورلڈکپ کا فائنل 14 جولائی کو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلا گیا تھا۔مقررہ 50 اوورز میں نتیجہ برابر ہونے پر ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2019
516 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سٹار پلیئر جویریہ خان کو آئی سی سی کی جانب سے ایک اہم اعزاز مل گیا جو انگلش ٹور پر چھ ٹونٹی میچوں میں ملٹی نیشن ویمنز گلوبل ڈویلپمنٹ سکواڈ کی قیادت کریں گی جن میں ای سی بی سپر لیگ کی ٹیموں سدرن وائپرز اور سرے سٹارز کیخلاف دو،دو مقابلے بھی شامل ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2019
566 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹر امام الحق پر لڑکیوں کو بیوقوف بنانے اور انہیں دھوکہ دینے کے الزامات لگائے گئے ہیں تاہم اس پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے۔امام الحق کیرئیر کے آغاز سے ہی تنقید کی زد میں ہیں اور اچھی پرفارمنس کے باوجود قومی ٹیم میں ان کی ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2019
483 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق کا مبینہ سکینڈل سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے اور ہر کوئی اپنی رائے کا اظہار کرنے میں مصروف ہے۔ٹوئٹر پر ’فریحہ‘ نامی ایک صارف نے قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق کی کچھ تصاویر اور واٹس ایپ چیٹ کے سکرین شاٹس ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2019
490 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے لاہور میں قائم بائیو مکینیکل لیب کو باضابطہ طور پر منظوری دے دی ہے جس کے بعد اب پاکستان میں بھی مشکوک ایکشن کے حامل باؤلرز کے ٹیسٹ ہو سکیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے آئی سی سی نے پاکستان میں قائم اس لیب کو منظوری دے دی ہے ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2019
666 نظارے
لارڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)آئرش فاسٹ بائولر ٹم مورتگ نے انگلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے واحد ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں کیریئر بہترین بائولنگ کرتے ہوئے 13 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔مورتگ نے تباہ کن بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ تہس نہس کر دی، 8 کھلاڑی دوہرا ہندسہ ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2019
531 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ فائیو کے تمام میچز پاکستان اور آزاد جموں کشمیر میں کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل فائیو کے 35میچز کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ نومبر میں شروع ہوگی۔پاکستان سپر لیگ فائیو کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ پی ایس ایل فائیو فروری 2020میں ہوگا جبکہ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ نومبر میں ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2019
928 نظارے
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)نئے فرسٹ کلاس ماڈل میں کوئٹہ میں دوبارہ میچزہوسکیں گے۔ بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ پانچ فرسٹ کلاس میچوں کی میزبانی کرے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کو عملی شکل دیتے ہوئے ڈومیسٹک ڈھانچے کو نئی شکل میں لارہا ہے۔ چاروں صوبوں کی ایک ایک، وفاقی دارالحکومت اور گلگت بلتستان، آزاد کشمیر کی ایک ایک ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2019
575 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیگ اسپنر عبدالقادر نے پی سی بی سے سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کی قیادت برقرار رکھنے اور بیٹسمین بابر اعظم کو بطورِ نائب کپتان بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔سابق کپتان اور لیگ اسپنر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ یہ نہایت ہی افسوس کی بات ہے کہ ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2019
550 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈنے تینوں فارمیٹ کے لیے الگ کپتانوں کی تقرری اور ریڈ اوروائٹ گیند فارمیٹ کیلئے الگ الگ کوچ مقرر کرنے پرغورشروع کردیاہے۔ٹیسٹ میچزکے لیے اظہرعلی اوراسد شفیق قیادت کے مضبوط امیدوارہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک سرفراز احمد کوکپتان برقراررکھنے کی تجویزہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیسٹ، ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی کیلیے الگ الگ کپتان اورکوچ مقرر ...
مزید پڑھیں »