19 جولائی, 2019
611 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کی سزا 10 اگست کو ختم ہو گی۔ترجمان پی سی بی کے مطابق سزا مکمل ہونے پر شرجیل خان کو ری ہیب پروگرام مکمل کرنا ہوگا جس کے لیے کرکٹر کی طرف سے تاحال کوئی رابطہ نہیں کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2019
762 نظارے
لاہور(سپورٹسلنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹ کی رول ماڈل کھلاڑی ثنا میر کو آئی سی سی ویمنز کمیٹی میں شمولیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈقومی خواتین کرکٹ کی رول ماڈل ثناء میر کو آئی سی سی ویمنز کمیٹی میں شمولیت پر مبارکبادپیش کرتا ہے۔ ثناء میر کمیٹی میں شامل تین موجودہ خواتین کھلاڑیوں میں ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2019
507 نظارے
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سا بق آل رانڈر عبدالرزاق نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے بعد بھی ان کے کئی فیئرز چلتے رہے ہیں ۔ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد بھی ان کے 5،6افیئرز چلتے رہے ہیں اور ان میں سے ایک افیئر تو ایک سے ڈیڑھ ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2019
524 نظارے
کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ ٹیم کی ممکنہ میزبانی کیلئے نیشنل اسٹیڈیم میں تیاریاں شروع ہوگئی ہیں،میدان کو مزید بہتر بنانے کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔سری لنکا کیخلاف ممکنہ انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کے لیے نیشنل اسٹیڈیم گراؤنڈ کی اپ گریڈنگ کا کام شروع ہوگیا ہے۔میدان میں ڈالنے کے لیے بالو مٹی کے 50 ڈمپرز منگوالیے ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2019
619 نظارے
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر 28 جولائی کو کرکٹ بورڈ کو رپورٹ پیش کریں گے۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی پاکستان آمد 27 جولائی کو متوقع ہے۔ ہیڈ کوچ پاکستان کی ورلڈکپ میں کارکردگی سمیت دیگر اہم معاملات پر رپورٹ پیش کریں گے۔ مکی آرتھر 28 ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2019
544 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے 5 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کردیے ہیں۔کینیڈا میں شیڈول گلوبل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے لیے جن کھلاڑیوں کو این او سی جاری کیے گئے ہیں ان میں سابق کپتان شعیب ملک، پروفیسر محمد حفیظ، فاسٹ باؤلر وہاب ریاض، لیگ سپنر شاداب خان اور مڈل آرڈر ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2019
733 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی اور عالمی کرکٹرز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہر کھلاڑی اپنے بڑھاپے میں کیسے نظر آتا ہے۔ سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک پر وائرل ہونے والی تصاویر میں پاکستانی کھلاڑیوں کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں، ان تصاویر میں متعدد کھلاڑیوں کے بڑھاپے ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2019
446 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور ایم ڈی وسیم خان نے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان کرنے والے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے رول ماڈل انضمام الحق نے بطور کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2019
509 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ماضی کے عظیم فاسٹ بولر اور سابق کپتان وقار یونس پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے دو اننگز کھیل چکے ہیں لیکن دو بار انہوں نے وقت سے پہلے عہدہ چھوڑ دیا یا اُن کے لیے ایسے حالات پیدا کیے گئے۔وقار یونس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ نئی پیشکش کے بارے میں میں ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2019
517 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین انضمام الحق نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، جبکہ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دے دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ میں نے 3 سال اس عہدے پر کام کیا لیکن اب مزید ...
مزید پڑھیں »