عمر اکمل نے پاکستان کیلئے نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا لیکن پھر کس کے کہنے پر سوچ بدلی۔۔
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں سنچری بنانے والے دائیں ہاتھ کے بیٹسمین عمر اکمل کا کہنا ہے کہ جب 2017میں آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں بناء کھلائے کوچ مکی آرتھر نے انھیں برمنگھم سے وطن بھیجنے کا فیصلہ سنایا،تو وہ بہت دل برداشتہ تھے۔کیوں کہ یہ سب کچھ بہت افسوس ناک تھا، اور گھر پہنچ ...
مزید پڑھیں »