آسٹریلوی ٹیم 2019-20ء سیزن میں پاکستان، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گی
کینبرا(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کی مینز کرکٹ ٹیم 2019-20ء سیزن میں پاکستان، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کھیلے گی جبکہ ویمنز ٹیم سری لنکا، بھارت اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گی، یوم آسٹریلیا کے موقع پر کوئی بھی انٹرنیشنل میچ نہیں کھیلا جائے گا اور یہ جنوری 1994ء کے بعد پہلا موقع ہے کہ یوم ...
مزید پڑھیں »