سنسنی خیز مقابلہ، دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو انگلینڈ نے ہرا دیا
ساؤتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پکستان کو 12 رنز سے شکست دے دی۔انگلینڈ کے 374 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 361 رنز بناسکی۔ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »