پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے مشقیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں آج دوسرے روز بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔

 

پاکستان ویمن ٹیم نے میٹیز اوول میں صبح کے وقت بیٹنگ، بولنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں حصہ لیا ۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا وارم اپ میچ بنگلہ دیش کے خلاف ویسٹرن پروونس میں کھیلے گی۔

 

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے کھیلا جائے گا۔

error: Content is protected !!