مشتاق احمد نے وزیراعظم عمران خان کے مجوزہ ریجنل ڈومیسٹک سٹرکچر کی حمایت کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے وزیراعظم عمران خان کے مجوزہ ریجنل ڈومیسٹک سٹرکچر کی حمایت کردی۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ کئی کھلاڑیوں کی ملازمتیں تو جائیں گی لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ انھیں مستقبل میں ریجنل کرکٹ کا فائدہ نہیں پہنچے گا، میرے خیال میں ریجنز سے ڈومیسٹک کرکٹ کا ...
مزید پڑھیں »