آسڑیلیا کیخلاف سیریز میں وائٹ واش،احسان مانی کا کسی بھی تبدیلی سے انکار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں ناکامی کے بعد اگرچہ سلیکشن کمیٹی اور ٹیم انتظامیہ کڑی تنقید کی زد میں ہے تاہم چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کسی بھی تبدیلی سے انکار کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ سلیکشن کمیٹی یا ٹیم انتظامیہ میں تبدیلیوں کیلئے حالیہ عرصہ مناسب نہیں کیونکہ اس حوالے سے ورلڈ کپ کے بعد ...
مزید پڑھیں »