بھارت کرکٹ کے کھیل میں بھی سیاست لے آیا ،ایسا گھٹیا کام کر ڈالا کہ بس
رونچی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں فوجی ٹوپیاں پہن کر جینٹلمین گیم کو سیاست کی نذر کرنے کی کوشش کی گئی جس پر پاکستان کی جانب سے بھی دو ٹوک مؤقف سامنے آیا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف رونچی میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں بھارتی ٹیم کے کھلاڑی فوج کی کیمو فلاج ...
مزید پڑھیں »