فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میں پاک سورتی کی ریکارڈ 404رنز کی اننگز
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاک سورتی کے کھلاڑیوں کی دھواں دھار بیٹنگ نے مقررہ 45اوورز میں 6وکٹوں پر 404رنز جڑ دئے۔ حریف پیراماؤنٹ سی سی کی پوری ٹیم 134رنز پر ڈھیر ہوگئی۔انہیں 270رنزکی شکست کا سامناکرنا پڑا۔ اصغر بابر نے 3کھلاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ زون VIIمیں کھیلے گئے دوسرے میچ میں ناظم آباد ’بی‘ ...
مزید پڑھیں »