ویمنز بیگ بیش لیگ کے سیمی فائنلز کل کھیلیں جائیںگے
کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ) ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ اختتامی مراحل کی طرف گامزن، لیگ کے سیمی فائنلز (کل) ہفتہ کو کھیلے جائینگے، لیگ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، سڈنی تھنڈر، برسبین ہیٹ، سڈنی سکسرز اور میلبورن رینی گیڈز کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ ...
مزید پڑھیں »