وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کر دی ؟

 

وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کر دی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے 22 اپریل 2023 سے توسیع کی گئی ہے،  کابینہ کو منظوری کیلئے بھجوائے گئے مراسلے میں 2 سے 4 ہفتوں کی توسیع کی سفارش کی گئی تھی۔

 

error: Content is protected !!