جنوبی افریقہ کیخلاف کامیابی کیسے مل سکتی ہے؟کوچ مکی آرتھر نے بتا دیا
سینجوریشن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے بلے بازوں کو مرکزی کردار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پروٹیز کے خلاف سیریز کے نتیجے کا انحصار اس بات پر ہو گا کہ ہمارے بلے باز کتنے رنز اسکور کرتے ہیں۔پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل ایک انٹرویو میں آرتھر نے کہا ...
مزید پڑھیں »