ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ‘ عمران مشتاق سی سی نے برائٹ جیم خانہ کو13رنز سے قابو کرلیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) دوسراعمران مشتاق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں عمران مشتاق کرکٹ اکیڈمی نے برائٹ جیم خانہ کو13رنز سے شکست دے دی۔ مدثر ظہور کو عمدہ بولنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا انہوں نے 33رنز کے عوض 4کھلاڑیوں کو نشانہ بنایا۔کے سی سی اے زونIIIکے خازن اور سابق رکن کے سی سی اے کونسل ...
مزید پڑھیں »