شاہین تائیکوانڈو اکیڈمی کی 19سالگرہ ; 170 سے زائد کھلاڑیوں، والدین اور شوروکوں نے شرکت کی۔

شاہین تائیکوانڈو اکیڈمی 84 بیچ بفرزون کمپس، 83 بیچ نارتھ کراچی کمپس اور 82 بیچ گلشن کمپس بیلٹ اینڈ رینک پروموشن اور 19وی سالگرہ کی تقریب میں 170 سے زائد کھلاڑیوں،

والدین اور شوروکوں نے شرکت کی۔ (بانی وصدر ماسٹرڈاکڑ محمد شہباز)

صدر شاہین تائیکوانڈو اکیڈمی نے 37 سے زائد چھوٹے بچوں اور نوجوان لڑکے و لڑکیوں کو بیلٹ باندھ کر اگلے درجے میں ترقی دیدی۔

 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شاہین تائیکوانڈو اکیڈمی 84 بیچ بفرزون کمپس، 83 بیچ نارتھ کراچی کمپس اور 82 بیچ گلشن کمپس بیلٹ اینڈ رینک پروموشن اور 19وی سالگرہ کی تقریب 2024 کا انعقاد میں کیا گیا۔

اس موقع پر ماسٹرڈاکڑ محمد شہبازکے شاگردوں نے تائیکوانڈو، جٹ کان دو، سیلف ڈیفس، جمناسٹک وغیرہ کا مظاہرہ کر کے اپنے مہمانوں اور والدین کا دل جیت لیا۔ تقریب میں اکیڈمی کے بفرزون کمپس، نارتھ کراچی کیمپس اور گلشن کیمپس کے 170 اسٹوڈینٹس اور ان کے والدین نے حصہ لیا۔

تائیکوانڈو پروموشن اور 19وی سالگرہ کے مہمانِ خصوصی گرینڈماسٹر اشرف طائی (لینڈجند مارشل آرٹس) اور مہمانِ گرامی میں حیسن موتی والا (سینئر انسڑ کٹر طائی کراٹےسنیٹر) اور سید عباس (سینئر انسڑ کٹر طائی کراٹےسنیٹر) موجود تھے

جنہوں نے اسٹوڈینٹس میں جونیئر بیلٹ ،سرٹیفکیٹس اور شیلڈز ایوارڈ تقسیم کیے اورماسٹرڈاکڑ محمد شہباز (بانی و صدر شاہین تائیکوانڈواکیڈمی، بیلک بیلٹ 5 ڈن کوکیوان کوریا،

نیشنل و انٹر نیشنل میڈلسٹ اینڈ چیمپئن، نیشنل و انٹرنیشنل ریفری اینڈ کوچ) نے تمام پاس ہونے والے شاگرد بچوں اور نوجوان لڑکے و لڑکیوں کو بیلٹ باندھ کر اگلے درجے میں ترقی دیدی ۔ اور اُن کو مبارکباد دی اورکہاکہ آپ نے ایک بار پھر اپنے کو ثابت کر کے دکھایاکہ ہم پاکستان کے روشن مثال ہیں۔

مہمانوںنے اور والدین نے ماسٹرمحمد شہباز کو مبارکباد دی اور کہا کہ شاہین تائیکوانڈو اکیڈمی پورے پاکستان کی وہ واحد اکیڈمی ہے جن کا نظم و ضبط، ایک یونیفارم ٹیم یونیٹی، کارکردگی نہایت عمدہ ہے اورہماری دعا ہے کہ آپ اور آپ کی ٹیم شاہین مزید ترقی کریں اور اسی طرح پاکستان کا نام روشن کریں۔

شاہین تائیکوانڈو اکیڈمی کے محمد صفوان مرزا اور محمد روحان مرزا نے کوکی وان کوریا بیلک بیلٹ کا سرٹیفکیٹ حاصل کی اور شاہین تائیکوانڈو اکیڈمی بفرزون کیمپس کے بیلک بیلٹ سرٹیفکیٹ ہولڈرز میں دوسرے درجے میں محمد عبد اللہ،

پہلے درجے میں سیدہ اریبہ، محمد اذعان، محمد عماد منظر، زاہد احمد اور ریڈ بیلٹ میں محمد مزمل، علی اور بیلو بیلٹ میں حافظہ الواز احتشام،سیدہ فائزہ اشرف، اور گرین بیلٹ میں محمد حسین خان، اور یلو بیلٹ میں عاتقہ عارف، تزمین قمر، محمد عبد الہادی، محمد عبد الااحد، حنمبل شمس نے حاصل کی

اور نارتھ کراچی کیمپس سے بلیلک بیلٹ پہلے درجے میں محمدعلی اور ریڈ بیلٹ میں انشل خان، عیشل افروز، شرجیل احمد، محمد سعدد، اور بیلو بیلٹ میں شیخ محمد حسنین، اریب خان، دائم خان، اورگرین بیلٹ میں شیخ محمد سعد، یلو بیلٹ میں زنیرہ ضیاء، تبسم، ذوالقرنین عبد الجبار نےحاصل کی

اور گلشن کیمپس سے بیلک بیلٹ پہلے درجے میں محمد صفوان مرزا، محمد روحان مرزا، اور ریڈ بیلٹ میں دعا فضل، لائبہ عدنان، حمنہ، ورع بتول زیدی، اور بیلو بیلٹ میں محمد عثمان مرزا، اور گرین بیلٹ میں سید حازم علی، سید غازی علی، اور یلو بیلٹ میں ماہمیا سلیم، امان اللہ نے حاصل کی۔

 

 

error: Content is protected !!