جنوبی افریقہ نے کینگروز کو ان کے گھر میں شکارکرلیا
ہوبارٹ (جی سی این رپورٹ)جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے آخری میچ میں کپتان فیف ڈیوپلیسی اور ڈیوڈ ملر کی شاندار بلے بازی کی بدولت 40 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز 2-1 سے جیت لی۔ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان آسٹریلیا کے کپتان ارون فنچ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »