اینڈریو سٹرائس انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ کے عہدے سے مستعفی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ اینڈریو سٹرائس نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے، 41سالہ اینڈریو سٹرائس نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں دوبارہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کیلئے اپنی خدمات پیش کرینگے تاہم ابھی وہ نجی مسائل کی وجہ سے بطورڈائریکٹر کرکٹ ...
مزید پڑھیں »