ٹی 10 لیگ،ٹیم پختون کے کپتان شاہد آفریدی،کراچینز کا سکواڈ بھی سامنے آگیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیم پختون کے کپتان شاہد خان آفریدی ہیں اور یہ اپنی ٹیم کے آئیکون کھلاڑی بھی ہیں اور پچھلے سیزن میں بھی آفریدی نے ٹیم پختون کی کپتانی کے فرائض سرانجام دئیے تھےاب آج ہونے والی ڈرافٹنگ میں شاہد خان آفریدی نے اس سیزن کے لئے پختون کی بہترین ٹیم سلیکٹ کر لی ہےٹیم میں دُنیائے کرکٹ ...
مزید پڑھیں »