پاکستان کرکٹ بورڈ افسران کے ٹیلی فون ٹیپ ہونے کا انکشاف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران کے ٹیلی فون ٹیپ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ملک کے حساس اداروں کے سوا کسی کو ٹیلی فون ٹیپ کرنے کا اختیار نہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ نے حالیہ مہینوں میں مخبروں کی تلاش کی کوشش ضرور کی ...
مزید پڑھیں »