انگلینڈ کیخلاف سیریز میں کم بیک کرینگے،کوہلی
نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے ہاتھوں مسلسل دو میچوں میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کو تیسرے میچ میں شکست دیکر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے۔ انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »