31 جولائی, 2018
512 نظارے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) دنیا میں کرکٹ کو متعارف کرانے والا ملک انگلینڈ بدھ کو ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد سنگ میل عبور کرنے جارہا ہے۔ بھارت کے خلاف یکم اگست سے ایجبسٹن میں انگلش کرکٹ ٹیم اپنی تاریخ کا 1000واں ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ یہ اعزاز حاصل کرنے والے انگلینڈ پہلی ٹیم بن جائے گی۔ انگلستان نے مارچ 1877 میں ...
مزید پڑھیں »
31 جولائی, 2018
465 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی انٹر ریجن انڈر 19 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ بدھ سےکراچی، پنڈی اور اسلام آباد میں شروع ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں کراچی اور لاہور کی دو دو ٹیمیں حصہ لیں گی۔ 16 ریجنل انڈر 19 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ۔گروپ اے کے میچز اسلام آباد اور راولپنڈی میں کھیلے ...
مزید پڑھیں »
31 جولائی, 2018
596 نظارے
مایہ ناز ویسٹ انڈین کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹنگ کوچ اور ٹیم مینٹور ویوین رچرڈز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کو عام انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک آڈیو پیغام میں ویوین رچرڈز کا ...
مزید پڑھیں »
31 جولائی, 2018
497 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش خاتون لیفٹ آرم اسپنر ٹیش فارنٹ نے کیا سپر لیگ میں ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دے ڈالا مگر وہ اپنی ٹیم سدرن ویپنز کو شکست سے نہ بچاسکیں ، لیور پول میں لنکا شائر تھنڈر نے سنسنی خیز مقابلے میں 4 رنز سے کامیابی سمیٹی،اسپنر کی مسلسل 3 وکٹیں بھی ٹیم کی مدد نہیں کرسکیں۔ ...
مزید پڑھیں »
31 جولائی, 2018
425 نظارے
پشاور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے برانڈ پشاور زلمی کا اگست زلمی فاؤنڈیشن کے تحت خیبر پختونخوا میں آزادی کپ کے انعقاد کا اعلان، زلمی فاؤنڈیشن کے مقبول پراجیکٹ ہائیر زلمی ہندرڈ پچز پر کھیلنے والے نوجوان کرکٹرز کی اکثریت آزادی کپ میں شریک ہوگی ۔فرنچائز پشاور زلمی نے زلمی کی فاؤنڈیشن کے تحت اگست میں جشن آزادی ...
مزید پڑھیں »
31 جولائی, 2018
630 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی اپنے نت نئے ہیئراسٹائل کے حوالے سے کافی شہرت رکھتے ہیں،انہوں نے اب ایک اورنیا ہیرکٹ اپنایا ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین ایم ایس دھونی نے اپنے بالوں کو ’وی ہاک ‘شکل دی ہے اور ممبئی کے ایک سیلون نے اُن کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ...
مزید پڑھیں »
31 جولائی, 2018
636 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانوی شائقین کرکٹ نے بدھ سے بھارت کے خلاف شروع ہونے والے اپنے ملک کے 1000ویں ٹیسٹ کے موقع پر کسی بھی دور کے گیارہ بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا انتخاب کیا ہے، جن میں موجودہ ٹیسٹ ٹیم کے تین کھلاڑی بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق ...
مزید پڑھیں »
31 جولائی, 2018
434 نظارے
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان میں کھیلنے سے معذرت کر لی، نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ سے پاکستان میں کھیلنے کی درخواست کی تھی۔پی سی بی نےنیوزی لینڈ کوپاکستان میں ٹی ٹوینٹی سیریزکھیلنے کی پیشکش کی تھی۔چیئرمین نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیریز کھیلنے کے لیے ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2018
500 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان اب ویسٹ انڈیز کی ٹی 20 کریبین پریمیئر لیگ کے دوران ایکشن میں نظر آئیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ36سالہ بولر محمد عرفان نے کریبین پریمیئر لیگ کی ٹیم بارباڈوس ٹرائیڈینٹس سے معاہدہ کرلیاہے۔بارباڈوس ٹرائیڈینٹس نےپاکستانی فاسٹ بولر جنیدخان کی عدم دستیابی کے باعث محمدعرفان کومتبادل کےطورپرسائن کیاہے۔محمد عرفان نے 20 ٹی ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2018
574 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف سلیکٹر انضمام الحق اور قومی اکیڈمی کے ہیڈکوچ مشتاق احمد نے اتوار کو بنی گالا میں تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں عام انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی۔سابق ٹیسٹ کر کٹرز نے امید ظاہر کی کہ عمران کی قیادت میں پاکستان ترقی کی منازل طے کرے گا۔دریں اثنا ...
مزید پڑھیں »