24 جولائی, 2018
437 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)انتخابات میں کھلاڑیوں اور فنکاروں سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد پوری قوم کی ووٹ دینے کے لیے حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔پاکستان کے معروف کرکٹر محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2018
403 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)جولائی 25کو انتخابات منعقد کیے جارہے ہیں اور تمام سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے پیغامات سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں۔تحریک انصاف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈو شائع کی گئی ہے جس میں معروف کرکٹر اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادیاں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2018
493 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کامیاب دورہ زمبابوے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی شروع ہوگئی۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں شہریوں نے ان کا استقبال کیا۔قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑی مرحلہ وار وطن واپس پہنچیں گے۔سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ دورہ کامیاب رہا جس پر خوشی ہے تمام کھلاڑیوں نے ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2018
474 نظارے
ہانگ کانگ(سپورٹس لنک رپورٹ) ہانگ کانگ میں ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ دو ہزار اٹھارہ کا آغاز ہو گیا۔ہانگ کانگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں دنیا بھر سے 23 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کو 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم کے گروپ کو قائداعظم محمد علی جناح کے نام کی مناسبت سے جناح گروپ کا ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2018
532 نظارے
کولمبو۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین دیمتھ کرونارتنے نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کرنا میرے لئے باعث فخر ہے، 20 سے 25 ٹیسٹ سنچریاں بنانا ہدف ہے اور مقصد کے حصول کیلئے سرتوڑ کوشش کروں گا۔سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2018
414 نظارے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)متحدہ عرب امارات میں ستمبر میں ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت سے بھارتی ٹیم ہچکچاہٹ کا شکار ہے جبکہ ٹورنامنٹ بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آئندہ چند روز میں کرسکتا ہے۔ایشین کرکٹ کونسل کے ایک اعلیٰ افسر کا کہنا ہے ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2018
415 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں جہاں پوری قوم اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے بے چین ہے وہیں پاکستانی کرکٹرز بھی پانچ سال بعد آنے والے اس موقع کے لیے پر جوش ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے قومی سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2018
662 نظارے
تحریر،،نواز گوہر پاکستان کرکٹ ٹیم اس بار کا دورہ زمبابوے ایک مدت تک یاد رکھا جائے گا، قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے زمبابوے میں کھیلی جانے والی سہ فریقی کرکٹ سیریز میں زمبابوے اورآسڑیلیا جیسی مضبوط ٹیم کو شکست دیکر کامیابی حاصل کی اور پھر بعد میں میزبان زمبابوے کی ٹیم کو پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں پانچ ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2018
471 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی کپتان شعیب ملک نے کہاہے کہ کرکٹرزکو بچے کی ولادت کی وجہ سے چھٹی ملنا چاہئے ،اکتوبر میں باپ بن جاؤں گا لہذا ان دنوں اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کو زیادہ وقت دینا چاہتا ہوں، ایتھلیٹ یا کرکٹرز کے لیے اپنے خاندان کو زیادہ وقت دینا ممکن نہیں ہوتا جو کھیل کی مصروفیات کے باعث زیادہ ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2018
460 نظارے
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)رنگنا ہیراتھ کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں با آسانی 199 رنز سے ہرا کر سیریز میں 2-0 سے وائٹ واش کر دیا، جنوبی افریقن ٹیم 489 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میچ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز میں 290 رنز بنا کر ...
مزید پڑھیں »