20 جولائی, 2018
477 نظارے
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ) مکی آرتھر اور سینئر کرکٹرزکے اختلافات کی کہانیاں نئی نہیں ۔ پاکستانی ٹیم میں مصباح الحق اور یونس خان کے جانے کے بعد محمد حفیظ پاکستان کے سینئر ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں لیکن ان کا ستارہ گردش میں دکھائی دے رہا ہے۔ مکی آرتھر کا خیال ہے کہ پاکستان ٹیم میں واپسی کے بعد محمد ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2018
411 نظارے
نئی دہلی ( سپورٹس لنک رپورٹ ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور سٹے بازوں میں مسلسل جنگ جاری ہے۔ آئی سی سی کھیل کو غیرقانونی سرگرمیوں سے پاک رکھنے کیلئے کمربستہ جبکہ سٹے باز کرکٹرز کو لبھانے کیلئے کوشاں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گذشتہ 12 ماہ میں میچ فکسرز نے ایشیا سے چار ٹیموں کے کپتانوں کو بھٹکانے کی کوشش ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2018
503 نظارے
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی اوپنرز فخر زمان اور امام الحق نے چوتھے ون ڈے میں زمبابوے کے خلاف پہلی وکٹ پر شراکت کا نیا عالمی ریکارڈ بنانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی طرف سے پہلی ڈبل سینچری بنا ڈالی۔فخر زمان ون ڈے کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ اس سے قبل پاکستان کی جانب سے سب ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2018
551 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پاکستان اگلے برس ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ میں ایک ٹی ٹوئنٹی اور 5 ون ڈے میچز کھیلے گا۔ای سی بی کے مطابق سیریز کا واحد ٹی ٹونٹی میچ 5 مئی ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2018
459 نظارے
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میچ میں 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ اپنا 28سال پرانا ریکارڈ توڑدیا۔قومی ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں بقیہ گیندوں کے اعتبار سے بڑی فتح کا نیا ملکی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔گرین شرٹس نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2018
479 نظارے
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے زمبابوے کیخلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریزمیں تین صفر کی ناقابل شکست برتری کے بعد اب نئے کھلاڑیوں کو باقی دو ون ڈے میچوں میں آزمانے کا فیصلہ کرلیا ہے، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ تین ون ڈے جیتنے کے بعد اگلے دو میچوں میں ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2018
495 نظارے
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)بلدیہ ٹاون کراچی اور کارساز کی نیول کالونی میں ایک کمرے کے مکان میں سادہ زندگی گزارنے والے فخر زمان کی زندگی میں اس وقت حیران کن تبدیلی آئی جب انہیں پاکستان ٹیم میں کھیلنے کا موقع ملا۔مردان سے تعلق رکھنے والا یہ اوپنر راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا ہے اور اس کا شمار اس ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2018
414 نظارے
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان بے جان سیریز کا چوتھا ایک روزہ میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا، فتوحات کی ہیٹ ٹرک اور سال کی پہلی ون ڈے سیریز جیتنے سے مورال بلند کرنے والے قومی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری پر نظریں جم گئیں۔ ورلڈکپ تیاریوں کو اور زیادہ پرزور بنانے کے لیے سب پرجوش ہیں۔بلاویوا ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2018
461 نظارے
ممبئی(جی سی این رپورٹ) مایہ ناز بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے بھارتی عوام کو مذہبی منافرت سے نکل کر کروشیا سے سبق سیکھنے کو کہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کی آبادی 135 کروڑ ہونے کے باوجود ہم اس ایونٹ میں دوردور تک نہیں ہیں۔بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کا ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2018
466 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد نے ڈوپ ٹیسٹ میں سیمپل بی نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ملک کے ممتاز قانون دان ان کے کیس کا دفاع کریں گے۔ پی سی بی کے حددرجہ مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد احمد شہزاد نے مشہور وکیل بابر اعوان کی خدمات حاصل کی ...
مزید پڑھیں »