16 جولائی, 2018
443 نظارے
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)پابندی کا شکار آسٹریلوی کرکٹرز اسٹیو اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے۔بال ٹیمپرنگ کیس میں پابندی کا شکار سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ اور اوپننگ بیٹسمین ڈیوڈ وارنر اپنے ہی ملک کی ٹی ٹونٹی لیگ بگ بیش لیگ نہیں کھیل سکیں گے۔بی بی ایل کے سربراہ کم میکونی نے ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2018
466 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پہلا اور کامیاب دورہ انگلینڈ کرنے والی پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم آج کراچی پریس کلب کی دعوت پر پریس کلب پہنچے گی، کپتان اور پوری ٹیم وننگ ٹرافی بھی ساتھ لائے گی،قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم شام پانچ بجے پریس کلب پہنچے گی۔
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2018
443 نظارے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ بلے بازوں کی ابتدائی پانچ رینکنگ میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی اور پابندی کا شکار سابق آسٹریلین کپتان اسٹیون اسمتھ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔دیگر چار کھلاڑیوں میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی دوسرے، انگلینڈ کے کپتان جو روٹ تیسرے، نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن چوتھے اور پابندی کا شکار ایک اور آسٹریلین ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2018
618 نظارے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیسٹ باؤلرز کی رینکنگ میں ابتدائی 5 پوزیشن میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی جہاں کگیسو ربادا پہلے، جیمز اینڈرسن دوسرے، رویندرا جدیجا تیسرے، ورنن فلینڈر چوتھے اور روی چندرن ایشون پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔دیگر باؤلرز میں رنگنا ہیراتھ 2 درجے بہتری کے ساتھ آٹھویں نمبر پر آ گئے البتہ گال ٹیسٹ میں 10وکٹیں لینے ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2018
434 نظارے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح کی بدولت ویسٹ انڈیز نے ایک درجہ ترقی کرتے ہوئے آٹھویں پوزیشن حاصل کر لی جبکہ سری لنکا کے خلاف ناقص کارکردگی کے باعث جنوبی افریقی بلے بازوں کو رینکنگ میں تنزلی کا سامنا کرنا پڑا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2018
623 نظارے
وارکشائر(سپورٹس لنک رپورٹ) کالم فلائن کی شاندارآل راؤنڈ کارکردگی اور ہیوگو ہیمنڈ کی نصف سنچری نے انگلینڈ کو ڈس ایبلڈیونیورسٹی آف وارکشائر ٹی ٹوئنٹی میچ میں ریسٹ آف ورلڈ الیون کیخلاف 22رنز کی فتح سے ہمکنار کردیا۔ کالم فلائن نے 25رنز بنائے اور 3وکٹیں بھی اپنے نام کیں۔ جبکہ ہیوگو ہیمنڈ نے 68رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔انگلینڈ کے 179رنز کے ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2018
532 نظارے
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا حتمی فیصلہ کل پی سی بی گورننگ باڈی کے اجلاس میں کیاجائے گا۔ معاہدے میں تاخیر کی وجہ قومی ٹیم کا دورہ زمبابوے اور بورڈ حکام کی مصروفیات ہیں ۔ پی سی بی نے اس سال سینٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کی تعداد میں کمی کردی ہے ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2018
455 نظارے
بلاوایو (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے کل بولاوائیو میں کھیلا جائے گا ، پانچ میچز کی سیریز میں گرین شرٹس کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کو پہلے ون ڈے میں آؤٹ کلاس کر کے201 رنز سے فتح حاصل کی تھی جس کے بعد سرفراز احمد اینڈ کمپنی نے سیریز ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2018
516 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت اور انگلینڈ کے مابین جاری 3 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان انگلش ٹیم نے بھارتی سورمائوں کو 86رنز سے ہرا دیا ہے۔ جو روٹ سنچری اسکور کرنے پر مین آف دی میچ رہے۔لارڈز میں کھیلے گئے ون ڈےمیں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بلکل ان ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2018
409 نظارے
گال (سپورٹس لنک رپورٹ)دیمتھ کرونارتنے کی شاندار بیٹنگ کے بعد دلروون پریرا کی تباہ کن بائولنگ کی بدولت سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 278 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، پروٹیز ٹیم 352 رنز کے ہدف کے تعاقب ...
مزید پڑھیں »