سابق عظیم آل راؤنڈر رچرڈ ہیڈلی کو کینسر کی تشخیص
آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر سر رچرڈ ہیڈلی کو آنتوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور کامیاب آپریشن کے بعد ان کی حالت اب کافی بہتر ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے ہیڈلی کی اہلیہ لیڈی ڈیانی ہیڈلی کی جانب سے بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ماہ معمول کے ...
مزید پڑھیں »