لارڈز ٹیسٹ، پہلے دن کا کھیل مکمل، پاکستان نے 50 رنز بنالئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری لارڈز ٹیسٹ میں پہلے دن کا کھیل مکمل ہوگیا۔انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 184رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان کی ٹیم کھیل کے اختتام تک ایک وکٹ کے نقصان پر 50رنز بناسکی ہے۔ اب تک 23اوورز کا کھیل ہوچکا ہے ۔اظہرعلی 18 اور حارث سہیل 21 رنز بناکر کریز پر موجود ...
مزید پڑھیں »