آئی پی ایل:کولکتہ اور رجستھان رائلز کی شاندار فتوحات
جے پور،حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)رائل چیلنجرز بنگلور کو تیس رنز اور سن رائز رز حیدرآبادکو پانچ وکٹوں سے شکست ہو گئی۔آئی پی ایل سیزن گیارہ کے 53 ویں میچ میں راجستھان رائلزنے راہول تریپاٹھی 80 ناٹ آؤٹ،اجنکا رہانے 33 اور ہینریک کلاسین کے 32 رنز کی بدولت پانچ وکٹوں پر 164 رنز بنائے ،اومیش یادیو نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ جواب ...
مزید پڑھیں »