فاسٹ بائولر محمد عامر کے ویزے کا مسئلہ،،،بڑی خبر آگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانوی ویزا جاری کردیا گیا جس کے بعد وہ کل روانہ ہوں گے۔فاسٹ بولر محمد عامر ویزا میں تاخیر کے باعث قومی ٹیم کے ہمراہ برطانیہ نہیں جاسکے تھے تاہم اب ان کا ویزا جاری ہوچکا ہے جس کے بعد وہ کل لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ ...
مزید پڑھیں »