پی ایس ایل :شوکت خانم ہسپتال کے مریض بچے دبئی پہنچ گئے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمین پشاور زلمی کی دعوت پر پی ایس ایل میچز دیکھنے کے لیے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے مریض بچے دبئی پہنچ گئے۔ تیرہ مریض بچے پشاور زلمی کے مہمان ہوں گے پاکستان سپر لیگ کے میچز دیکھنے کے لیے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے بچے دبئی پہنچ گئے۔ پشاور زلمی ...
مزید پڑھیں »