سال 2017،پاکستان کرکٹ ٹیم کے گزرے کچھ لمحات پر نظر
2017 پاکستان کرکٹ کے لیے ایک بہترین سال تھا۔ اس سال گرین شرٹس نے نہ صرف پہلی مرتبہ چیمئنز ٹرافی اپنے نام کی بلکہ پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کی بہترین ٹیم بھی قرار پائے جبکہ ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیم کی کارکردگی ملی جلی رہی۔ یہاں ہم آپ کو 2017 میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ پیش کررہے ہیں۔ آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »