کرکٹ

ٹی 10لیگ،حسن علی کی 4وکٹیں جیت کیلئے ناکافی

ٹی10 لیگ میں حسن علی کی شاندار باؤلنگ کے باوجود سرفراز احمد کی بنگال ٹائیگرز نے پنجابی لیجنڈز کو تین وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔پنجابی لیجنڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو انہیں ابتدا میں ہی لیوک رونچی کی اہم وکٹ سے محروم ہونا پڑا لیکن اس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

بڑا اعزاز ایلسٹر کک کے نام

سٹار انگلش بیٹسمین ایلسٹرکک ٹیسٹ کیریئر کا 150 واں میچ کھیلنے والے پہلے انگلش کھلاڑی بن گئے۔ انہوں نے گزشتہ روز ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت کر کے یہ اعزاز حاصل کی۔ وہ یہ اعزاز پانے والے دنیا کے آٹھویں جبکہ کم عمر میں یہ اعزاز login xx1toto  حاصل کرنیوالے دنیا کے پہلے بلے باز بھی بن ...

مزید پڑھیں »

آئندہ سال بھرپور سیزن قومی کرکٹرز کا منتظر

پاکستانی کرکٹ ٹیم جنوری2018 سے مئی میں2019 ورلڈ کپ تک ڈیڑھ سال کے دوران مسلسل انٹرنیشنل کرکٹ کھیلے گی ۔17 ماہ میں پاکستانی ٹیم 13ٹیسٹ ،32ون ڈے انٹرنیشنل اور 16ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان مارچ میں پانچ ون ڈے میچز ہوں گے جبکہ مئی میں ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

ٹی 10 لیگ کا آغاز ہوگیا

شارجہ: کرکٹ کی تاریخ کے نئے فارمیٹ ٹی 10 لیگ کا آغاز ہوگیا، اسٹیڈیم میں موجود شائقین کا جوش و خروش دیدنی ہے جبکہ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کی تاریخ ایک اور نیا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ٹی 10 لیگ میں داخل ہوگئی، شارجہ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی میچز میں 6 ٹیمیں حصہ ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کی ہیٹ ٹرک،پختونز نے پہلا میچ جیت لیا

شارجہ: ٹی 10 لیگ کے دوسرے میچ میں پختونز کی ٹیم نے شاہد آفریدی کی ہیٹ اور فخر زمان کی 45 رنز کے بدولت مراٹھا عربینز کو شکست دے کر پہلا میچ اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وریندر سہواگ کی مراٹھا عربینز اور پاکستان ...

مزید پڑھیں »

کیویز دیس جانے کیلئے فٹنس ٹیسٹ کا مرحلہ22دسمبر سے

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ 22 سے 24 دسمبر تک ہوں گے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق تمام منتخب کردہ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ قذافی سٹیڈیم لاہور میں لئے جائیں گے اور مختصر سے کنڈیشننگ کیمپ کے بعد گرین شرٹس 27 دسمبر کو نیوزی لینڈ کیلئے پرواز کر جائیں گے۔ واضح رہے کہ قائد ...

مزید پڑھیں »

پرتھ ٹیسٹ،ڈیوڈ ملان کی سنچری،انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط

ڈیوڈملان کی شاندار سنچری اور جونی بیرسٹو کی ذمہ دارانہ اننگز کی بدولت انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر 4 وکٹیں گنواکر 305 رنز بنالئے ،ڈیوڈ ملان110 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ پرتھ ٹیسٹ کے پہلے دن انگلینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ شروع کی لیکن 26 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آئی سی سی فیوچرٹور پروگرام سے مطمئن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے مجوزہ فیوچر ٹور پروگرام پر پاکستان کرکٹ بورڈ بورڈ(پی سی بی) کا مؤقف سامنے آ گیا اور پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی آئی سی سی بورڈ آف گورنرز کے سامنے سفارشات پیش کرے گی۔ کرکٹ ویب سائٹ ای ایس پی این کرک انفو نے آئی سی سی ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری،افتتاحی میچ میں پاکستان بھارت مدمقابل

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) نے پانچویں بلائنڈ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا، پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں 8 جنوری کو افتتاحی میچ میں قذافی سٹیڈیم لاہور میں آمنے سامنے ہوں گی۔ جمعرات کو پی بی سی سی نے آئندہ ماہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں ہونے والے پانچویں بلائنڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور کیویز کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز6جنوری سے

قومی کرکٹ ٹیم جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ پانچ ون ڈے اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم دورے کا آغاز 3 جنوری کو نیوزی لینڈ الیون کے خلاف ٹور میچ سے کرے گی۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 6 جنوری کو ...

مزید پڑھیں »