بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق.
بنگلا دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق کر دی۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عوامی لیگ نے شکیب الحسن کی نامزدگی کی تصدیق کی ہے، کرکٹر آئندہ برس 7 جنوری کو عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔ مقامی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن اپنے آبائی ضلع ...
مزید پڑھیں »