پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں پشاور ریجن کی جیت,فائنل میں کراچی وائٹس کوشکست
پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں پشاور ریجن کی جیت,فائنل میں کراچی وائٹس کوشکست راولپنڈی( .. اصغر علی مبارک…) پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ پشاور ریجن نے جیت لیا ,فائنل میں کراچی وائٹس کو 5 وکٹوں سے شکست ہوئی, تفصیلات کےمطابق اتوار کے روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں پشاور نے کراچی وائٹس کو5 وکٹوں سے ...
مزید پڑھیں »