31 اکتوبر, 2023
340 نظارے
انضمام الحق نے قومی مینز سلیکشن کمیٹی اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سابق کپتان انضمام الحق کو 7 اگست 2023 کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا تھا اور رواں ماہ کے شروع میں انہیں جونیئر مینز سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین بھی مقرر کیا ...
مزید پڑھیں »
31 اکتوبر, 2023
235 نظارے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے کوالیفائنگ سسٹم کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق بھارت میں جاری ون ڈے ورلڈ کپ کے لیگ مرحلے کے اختتام پر ٹاپ 7 ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے کوالیفائی کر سکیں گی جب کہ پاکستان میزبان کے طور پر آٹھویں ٹیم ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2023
255 نظارے
آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری کامیابی حاصل کر لی، اس فتح کے ساتھ ہی افغانی ٹیم 6 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر آ گئی ہے۔ افغان ٹیم نے 242 رنز کا ہدف 46ویں اوور میں محض 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2023
262 نظارے
لنکا ٹی 10 کی نیلامی 10 نومبر 2023 کو ہوگی کولمبو ; ٹی 10 لیگ اب کولمبر میں جادو بکھیرنے آرہا ہے ۔ لنکا ٹی 10 کے افتتاحی سیزن کے لئے کھلاڑیوں کی نیلامی جمعہ 10 نومبر 2023 کو ہوگی جبکہ مقابلے سیزن 12 دسمبر 2023 سے 23 دسمبر 2023 تک ہوں گے۔ لنکا ٹی 10 کا ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2023
255 نظارے
ورلڈ کپ: بھارت کی لگاتار چھٹی فتح، دفاعی چیمپیئن انگلینڈ سیمی فائنلل کی دوڑ سے باہر ……. اصغر علی مبارک…… آئی سی سی ورلڈکپ 2023ء کے 29ویں میچ میں بھارت نے عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو شکست دے کر ایونٹ میں لگاتار چھٹی کامیابی حاصل کر لی اور اس طرح انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2023
233 نظارے
ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست، بھارت 100 رنز سے کامیاب ……. اصغر علی مبارک……. آئی سی سی ورلڈکپ 2023ء کے 29ویں میچ میں بھارت نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دیدی۔ لکھنو میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 230 رنز کا ہدف دیا تھا ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2023
346 نظارے
تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمنز اے نے پاکستان ویمنز اے کو3 وکٹوں سے ہرادیا سیریز دو ایک سے جیت لی ، جینابا جوزف کی ناقابل شکست نصف سنچری ویسٹ انڈیز ویمنز اے نے پاکستان ویمنز اے کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسطرح اس نے تین میچوں کی سیریز ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2023
340 نظارے
چوتھا ون ڈے: سری لنکا انڈر19 نے پاکستان انڈر19 کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ 5 میچز کی سیریز دو دو سے برابر ، شاہ زیب خان کے80 رنز، تھاروپاتھی کی 4 وکٹیں سری لنکا انڈر19 نے پاکستان انڈر19 کو چوتھے ون ڈے میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو دو سے برابر کرلی۔ پانچواں ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2023
344 نظارے
تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 31 رنز سے ہرادیا منیبہ علی کے61 اور بسمہ معروف کے48 رنز، سعدیہ اور عالیہ کی دو دو وکٹیں پاکستان ویمنز نے بنگلہ دیش ویمنز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 31 رنز سے شکست دیدی۔ اسطرح تین میچوں کی یہ سیریز دو ایک سے ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2023
318 نظارے
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا ساتواں میچ 31 اکتوبر بروز منگل کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا ، مسلسل چار شکستوں کے بعد قومی ٹیم کو سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل رہنے کے لیے یہ میچ جیتنا بہت ضروری ہے۔پاکستان نے چھ میچ کھیل کر دو میچ جیتے اور چار میچوں میں ...
مزید پڑھیں »