بابر، شاہین اور نسیم کو پتا ہے برے وقت سے کسے نکلنا ہے ; محمد رضوان
قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف اپنا بہترین کھیل پیش کریں گے۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ کپتان کھلاڑیوں سے ان کی صلاحیتوں کے مطابق کام لیتا ہے، کھلاڑیوں سے پریشرہٹانے کے لئے ان کے ساتھ بات کرنے کی کوشش کرتا ہوں، پاکستان کو ...
مزید پڑھیں »