چئیرمین پی سی بی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے پلان تیار کرلیا

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے قابل عمل پلان طلب کرلیا

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کو ٹاسک دے دیا

سکول۔ کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر ٹیلنٹ کی تلاش کےلئے جامع حکمت عملی ترتیب دی جائے۔ محسن نقوی

پاکستان بھر میں سکولز ۔ کالجز اور یونیورسٹیز کے مابین ٹورنامنٹ کے انعقاد کا پلان بنایا جائے۔ محسن نقوی

کرکٹ کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے نچلی سطح پر ٹورنامنٹ کا انعقاد ضروری ہے۔ محسن نقوی

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی ابھرتے ہوئے نئے پلیئرز کی پروفائلنگ کی ہدایت

ملک بھر میں کالجز اور یونیورسٹیز لیول پر خواتین کے ٹورنامنٹ بھی کرائے جائیں۔ محسن نقوی

خواتین کو بھی کرکٹ کے یکساں مواقع فراہم کئے جائیں گے۔ محسن نقوی

پاکستان میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ محسن نقوی
اس ٹیلنٹ کو سامنے بھی لانا ہے اور نکھارنا بھی ہے۔ محسن نقوی

error: Content is protected !!