نئے ہیئر سٹائل پر صحافی کا سوال،شاہین شاہ آفریدی کا دلچسپ جواب
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے اپنے نئے ہیر کٹ سے متعلق پوچھے گئے سوال کا دلچسپ جواب دیا ہے۔شاہین آفریدی کی جانب سے کی گئی ایک پریس کانفرنس کے دوران ان سے نئے ہیئر کٹ سے متعلق صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے جب پہلے پریس کانفرنس کی تھی اس وقت آپ کے بالوں کا ...
مزید پڑھیں »