پاکستانی کرکٹرز کیلئے کائونٹی کھیلنا سودمند یا نقصان دہ؟
اختر علی خان دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز اور جادوگر لیگ سپنر عبدالقادر سے ایک بار کسی نے پوچھا تھا کہ آپ کو کائونٹی کرکٹ کھیلنے کی اتنی زیادہ پیشکش ہوتی ہے تو آپ کائونٹی کرکٹ کیوں نہیں کھیلتے، جواب میں عبدالقادر نے کہا تھا کہ میں نہیں چاہتا کہ میرا ہنر دوسروں لوگوں کے ہاتھ لگ جائے، یہ ہنر ...
مزید پڑھیں »