آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، آسڑیلیا نے میزبان نیوزی لینڈ کو شکست دیدی
نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آسڑیلیا نے میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 141 رنز کے بڑے فرق سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے آسڑیلیا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ پچاس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »