فاسٹ بولر میر حمزہ انجری کا شکار ؛ راولپنڈی ٹیسٹ سے باہر
فاسٹ بولر میر حمزہ انجری کا شکار ہوکر راولپنڈی ٹیسٹ سے باہر قومی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر میر حمزہ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ راولپنڈی میں انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل فاسٹ بولر میر حمزہ فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے ہیں اور وہ میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ ...
مزید پڑھیں »