پاک سری لنکن ٹیسٹ میچ ،مصباح الحق نے عابد علی اور وقار یونس نے عثمان شنواری کو ٹیسٹ کیپ پہنائی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ )فاسٹ باؤلر عثمان شنواری اور مایہ بلے باز عابد علی نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا،قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے عابد علی اور بولنگ کوچ وقار یونس نے عثمان شنواری کو ٹیسٹ کیپ پہنائی۔

بدھ کو پاکستان اور سری لنکن کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیموں کے دور ان پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز پر ہیڈ مصباح الحق نے عابد علی اور بولنگ کوچ وقار یونس نے عثمان شنواری کو ٹیسٹ کیپ پہنائی ۔

error: Content is protected !!